تقسیم ہند: واقعات، حکمت عملی اور تیاری
December 18, 2017منقسم قوم کی وراثت
December 18, 2017جہادی استدلال
جون کیلزے
ترجمہ: توقیر عباس
مسلم ممالک ہوں یا غیر مسلم ملک آج ’’جہاد‘‘ کا لفظ ہر شخص کی زبان پر ہے۔دنیا بھر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر جہاد کے بارے میں تبصرے کئے جا رہے ہیں اور ہر ایک اسے اپنے اپنے اندازسے معنی پہنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس کتاب میں بھی ایک مغربی مصنف نے جہاد اور اس سے متعلق نظریات اور مباحث پر اپنے انداز سے روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔جہاد کے حساس موضوع کا یہ ایک غیر جانب دارانہ تجزیہ ہے۔
جان کلزے فلوریڈایونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ سائنسیز میں مذاہب کے تقابلی مطالعے کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ اسلام اور جہاد کے موضوع پر ان کی کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
Be the first to review “جہادی استدلال” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.