غربت اور دہشت گردی
December 18, 2017ایٹم بم کی دہشت
December 18, 2017اپنی طاقت پہچانو
انتھونی رابنز
ترجمہ: جنید احمد
ہم میں سے ہرایک جانتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی خاص صلاحیت کا مالک ہے۔ اسے یقین ہوتاہے کہ وہ دنیا کو بدل سکتا ہے،وہ لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ اس کا ایک خواب ہوتا ہے، نقطہء نظر ہوتا ہے۔ لیکن بعد میں حالات ان سب چیزوں کو بڑی حدتک دبا دیتے ہیں۔ بلکہ کئی لوگ تو ایسے ہوتے ہیں وقت کے ساتھ جن کے یہ خیالات وجذبات بالکل ہی دم توڑ دیتے ہیں۔یہ لوگ کامیابی کی راہ سے ہٹتے چلے جاتے ہیں اوراپنے آپ کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔ میری زندگی کا مقصد یہ رہا ہے کہ لوگوں کو ان کے خواب یاد دلائے جائیں اور انہیں یہ باور کروایا جائے کہ ان کے اندر لامحدود طاقت موجود ہے، بس اسے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
Be the first to review “اپنی طاقت پہچانو” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.