پاکستان کا مستقبل
December 18, 2017اسلامی ریاست کا خواب
December 18, 2017بلوچ قوم پرستی اور توانائی کی سیاست
رابرٹ جی ورسنگ
ترجمہ: محمد اختر
بلوچستان اس وقت ہم سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ وہاں ایک طرف قوم پرستی کے نام پر باغیانہ سرگرمیاں جاری ہیں تو دوسری طرف فرقہ وارانہ تشدد بھی بڑھ رہا ہے۔ تشدد اور تصادم کی ان سرگرمیوں کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ اور تشدد کی کارروائیاں کرنے والے عناصر کے مقاصد کیا ہیں؟ اس کتاب میں اس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مصنف نے واضح کیا ہے کہ بلوچ قوم پرستی کا توانائی کی جغرافیائی سیاست سے گہرا تعلق ہے اور توانائی کے وسائل حاصل کرنے کے لئے پاکستان کی پالیسی بلوچستان میں جاری علیحدگی پسندی کی تحریک سے متصادم ہے۔ مصنف کا خیال ہے کہ اگر پاکستان کی حکومت اپنی توانائی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے تو اسے بلوچ مسئلے کے حل کے لئے کوئی معقول حل تلاش کرنا ہوگا۔
رابرٹ جی ورسنگ ایشیا پیسفک سنٹر فار سیکورٹی سٹڈیز‘ ہوائی میں پڑھاتے ہیں۔ جنوبی ایشیا کی صورت حال اور بین الاقوامی تعلقات پر ان کی گہری نظر ہے۔ وہ آٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.