علم اور سائنس کا سفر
December 7, 2017انسان دوستی، لبرل ازم، جمہوریت
December 9, 2017Zindagi aur Mout
(Kainat main Insani Hasti ke Hawalay se Bunyadi Sawalat ke Mutaliq Khayalat)
Translated by Yasir Jawad
زندگی اور موت
(کائنات میں انسانی ہستی کے حوالے سے بنیادی سوالات کے متعلق خیالات)
کارل سیگان
ترجمہ: یاسر جواد
گذشتہ ایک صدی سے بھی کم عرصہ میں انسان کی حاصل کردہ رسائیاں بے پایاں اور حیرت انگیز معلوم ہوتی ہیں۔ مگر یہ تو محض ایک ابتدا ہے۔ دوسری طرف ہم انسان خود ہی اپنے لیے خطرہ بھی بنے ہوئے ہیں۔ ینو کلیئر اسلحہ کے ذخائر پر تکیہ کرنے والی کینہ پرور انسانی تہذیب کسی بھی وقت دانستہ یا نادانستہ طور پر خود کو تلف کرسکتی ہے۔ اپنی اس آخری کتاب میں کارل سیگان نے موجودہ ٹیکنالوجیکل تہذیب کی انہی رفعتوں اور پستیوں پر بحث کی ہے۔ وہ کہکشانی تناظر میں آغاز کرتے ہوئے سپرم کی حیات و موت کے مسائل تک بات کرتے ہیں۔
Be the first to review “زندگی اور موت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.