عورت اور مزاحمت
May 2, 2017فصیلوں کے ادھر
May 5, 2017Dukh Dard ke Jazeeray
Translation by Tanveer Iqbal
دکھ درد کے جزیرے
پرمودیہ آنند طور
ترجمہ: تنویر اقبال
پرمودیہ آنند طور کو انڈونیشیا کا عظیم ناول نگارتسلیم کیا جاتا ہے۔ اپنی انقلابی تحریروں کے باعث اسے چودہ سال جیل میں اور اس کے بعد اپنے گھر کے اندر نطر بندی میں گذارنا پڑے۔ سوہارتو حکومت کے خاتمے کے بعد اسے آزادی ملی۔ یہ ناول انڈونیشی عوام کی انقلابی جدوجہد کی داستا ن ہے۔ وہ جدوجہد جو دلندیزی حکمرانوں کے زمانے سے شروع ہوئی تھی اور بعد میں بھی جاری رہی۔ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس ناول کا ترجمہ ہوچکا ہے۔
Be the first to review “دکھ درد کے جزیرے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.