رازوں کے سوداگر اور دوسرے مضامین
December 7, 2017زندگی اور موت
December 7, 2017Ilm aur Science ka Safar:
Eejadat aur Inkashafat, Tareekhi Tarteeb ke Saath
Translated by Muhammad Arshad Raazi
علم اور سائنس کا سفر
ایجادات اور انکشافات، تاریخی ترتیب کے ساتھ
آئزک ایسی موف
ترجمہ: محمدارشد رازی
اس کتاب میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں میں انسان کی جستجو اور کاوش کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب زمانہ قبل از تاریخ سےسن 2002 ء تک کے انکشافات اور دریافتوں کا جائزہ لیتی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں کرہ ارض کے تمام علاقوں کے باسیوں نے علم و فن کی ترقی میں جو حصہ لیا ہے اس کا تاریخ دار جائزہ اس کتاب کا موضوع ہے۔ طالب علموں کے ساتھ ہرشعبہ حیات کا عام قاری بھی اس کتاب سے استفادہ کرسکتا ہے۔
Be the first to review “علم اور سائنس کا سفر” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.