آج اور کل سائنس کے آئینے میں
February 18, 2017مسائل فلسفہ
February 20, 2017ٹھنڈے دل سے سوچئے
ہائی رچلس
ترجمہ: قاضی جاوید
کبھی آپ نے محسوس کیا کہ ہماری دنیا میں نفرتوں، دکھوں اور جبروستم کی بہتات اس لیے ہے کہ بہت سے لوگ صحیح انداز میں نہیں سوچتے ۔ ان کے فکری انداز بوسیدہ ہیں۔ ان کی سوچ جذباتی ہے۔ وہ صرف دوسروں کو یہ وطیرہ اپنانے پر آمادہ کرتے ہیں لیکن خود ایسا نہیں کرتے۔ فریب کار اور نیم حکیم عام لوگوں کو آسان فکر کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ لوگ بھی ان کے پیچھے چلنے پر تیار ہوجاتے ہیں ۔ہماری دنیا کے لاکھوں کروڑوں لوگ پیروں، فقیروں، نجومیوں، جوتشیوں اور حماقت فروشوں کے دیوانے ہیں۔ آسان، جذباتی اور جھوٹی فکر کی عادت ان لوگوں کو اس حماقت سے بچانے کے کام کو اور بھی مشکل بنا دیتی ہے۔
یہ کتاب آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ سب لوگ اسے پڑھیں تو معاشرہ بدل سکتا ہے۔ دونوں صورتوں میں تبدیلی مثبت ہوگی۔
Be the first to review “ٹھنڈے دل سے سوچیے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.