مقدر بنانے کے خواب
December 7, 2017قوموں کی اصل دولت
December 7, 2017تباہ شدہ تہذیبیں اور جدید دنیا
₨ 650
تباہ شدہ تہذیبیں اور جدید دنیا
جیرڈ ڈائمنڈ
ترجمہ: سجاد کریم انجم
تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ روئے ارض کے مختلف حصوں میں مختلف زمانوں میں اور مختلف ناموں سے کئی تہذیبیں آباد ہوئیں‘ پھولی پھیلیں اور پھر تباہی وبربادی کا شکار ہوگئیں۔ آج ان کے محض آثار باقی ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان کی تباہی کی کئی وجوہ تھیں جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ماحول کو بے تحاشا نقصان پہنچایا اور دستیاب وسائل کا بے دریغ اور عاقبت نااندیشانہ استعمال کیا۔ آج کی اس جدید دنیا پر نظر ڈالیں خاص طورپر پہلی دنیا کے ممالک پر تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ہم بھی دستیاب وسائل کا اسی طرح بے رحمانہ استعمال کررہے ہیں اور ماحول کو فنا کرنے میں مصروف ہیں۔ تو کیا ہماری اس جدید اور ترقی یافتہ تہذیب کا انجام بھی ماضی کی تہذیبوں جیسا ہونے والا ہے؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.