اسلامی ریاست: جواز کی تلاش
December 9, 2017The Evolution of Devolution: A Critical Study of New LG System
December 9, 2017ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب
₨ 500
Categories: All, Free Download, Politics
Tags: India Indian Muslims Politics
Hindustaan main Firqa-parasti aur us ka Jawab
by Asghar Ali Engineer
ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب
اصغر علی انجینئر
ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
اصغر علی انجینئر ہندوستان کے محترم اور سماجی اور سیاسی مفکر ہیں۔ 1960ء کی دہائی سے وہ ہندوستان میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کا ریکارڈ رکھ رہے ہیں اور ان کے اسباب و عوامل کا تجزیہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کے موجودہ سیاسی اور سماجی حالات کا جائزہ لیا ہے۔ خاص طور سے بابری مسجد کی شہادت اور گجرات کے فسادات کے بعد وہاں جو صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ ان کا خاص موضوع ہے۔ یہ کتاب ایک ہندوستانی دانشور کا نقطۂ نظر پیش کرتی ہے۔
Be the first to review “ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.