EARTHQUAKES: Causes, Consequences and Precautions
December 14, 2017انسانی جرائم کی تاریخ
December 15, 2017تہذیبوں کے گورکھ دھندے
Categories: All, Free Download, Social Issues
Tags: History Social Issues
تہذیبوں کے گورکھ دھندے: حلال اور حرام کا عقیدہ
مرون ہیرس
ترجمہ: شیخ ریاض احمد
ہندو گائے کی پوجا کیوں کرتے ہیں؟ مسلمان اور یہودی سور کو حرام کیوں سمجھتے ہیں؟ قدیم یورپ میں چڑیلوں پر اعتقاد کیوں کیا جاتاتھا؟ اور آج بھی لوگ بھوت پریت کو کیوں مانتے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔ اور انسانی اعتقادات ٗ توہمات اور انسانی رویوں پر تاریخی پس منظر میں روشنی ڈالی گئی ہے۔
Be the first to review “تہذیبوں کے گورکھ دھندے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.