تیس سالہ کشمکش اور افغانستان میں حکومت
December 18, 2017الہ دین کا چراغ
December 18, 2017جنوبی ایشیائی بحران: رجحانات اور متوقع نتائج
تالیف: مائیکل کریپان اور نیت کوہن
ترجمہ: محمد صفدر سحر
اس کتاب میں جنوبی ایشیائی بحران کے ان سلسلوں کو درج ذیل عنوانات کے تحت موضوع بحث بنایاگیا ہے:۔
۔ بحرانوں کے فریقوں کو ان بحرانوں سے کیا ملا؟
۔ کیا بحرانی ادوار کے دوران جو سبق ملا وہ ان کے مستقبل کے رویوں پر اثر انداز ہوا؟
اس کے علاوہ اس کتاب میں اس پر بھی بحث کی گئی ہے کہ امریکی پالیسی سازادارے اس خطے میں استحکام کے لئے کیا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
Be the first to review “جنوبی ایشیائی بحران: رجحانات اور متوقع نتائج” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.