پہاڑ کی آواز
February 15, 2017چوبیس آنکھیں
February 17, 2017کلچر اور کاروبار جاپان میں
شوجی ہایاشی
ترجمہ: حسن عابدی
کسی ملک کی کی ثقافت‘ اس کی تجارت اور اس کی انتظامی کارکردگی پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کتاب میں جاپان کے حوالے سے اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ جاپانی کلچر اور اس کے تجارتی انتظام و انصرام کا مطالعہ پاکستانی قاری کے لیے اس لیے بھی ضروری ہے کہ نہ صرف جاپان دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے بلکہ پاکستان کے ساتھ بھی اس کے تجارتی وکاروباری تعلقات بڑھ رہے ہیں۔
Be the first to review “کلچر اور کاروبار جاپان میں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.