سنہری ققنس: کوریا کے سات جدید افسانے
December 9, 2017روسو
December 9, 2017دہشت گرد یا جہادی
₨ 200
Categories: All, Free Download, Jihad and Militancy
Tag: Jihad and Militancy
:دہشت گرد یا جہادی
القاعدہ، کالعدم مذہبی و جہادی جماعتوں کے جنگجوؤں کے حالات اور سرگرمیوں پر تحقیقی کتاب
مقبول ارشد
یہ کتاب القاعدہ، کالعدم مذہبی و جہادی جماعتوں کے دہشت گرد قرار دئے جانے والے جنگجوؤں کے حالات زندگی اور ان کی سرگرمیوں پر مشتمل ہے۔ جہاد کے نام پر دہشت گردی کا کھیل کس طرح کھیلا جارہا ہے؟ یہ جنگجو اور ان کی تنظمیں کیا چاہتی ہیں؟ ان کے خیالات اور نظریات کیا ہیں؟ کن حالات و واقعات نے انہیں دہشت گرد بنا دیا۔ جہاد سے دہشت گردی تک کے اس سفر میں ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا؟ اور کس طرح ہوا؟ یہی اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔
Be the first to review “دہشت گرد یا جہادی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.