اسلام
December 9, 2017سامراج اور مزاحمت: طارق علی سے انٹرویو
December 9, 2017District Gazetteers
Edited & translated by Shafqat Tanvir Mirza
ڈسٹرکٹ گزیٹئرز
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
ڈسٹرکٹ گزیٹئرز انگریز حاکموں نے اپنے مقاصد کے لیے تیار کرائے تھے۔ مقصد یہ تھا کہ جن علاقوں پر ان کی حکومت ہے ان کے جغرافیہ اور تاریخ کے ساتھ ان میں بسنے والے خاندانوں اور ان کے طور طریقوں سے بھی واقفیت حاصل کی جائے تاکہ انہیں اپنا تابع بنانے اور ان پر حکومت کرنے میں انہیں آسانی ہو۔ لیکن یہ گزیٹئرز آج ہمارے لیے ایسے تاریخی مواد کا درجہ حاصل کرچکے ہیں جن کی بنا پر آج کا مورخ اس علاقے میں بسنے والے مختلف خاندانوں کی تاریخ لکھ سکتاہے۔ اردو میں اس کی اشاعت کا مقصد انہیں اردو داں طبقے تک پہنچانا اور عہد حاضر کے لکھنے والوں کو نئے زاویے سے تاریخ کو دیکھنے اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے دعوت مبازرت دینا ہے۔
Be the first to review “ڈسٹرکٹ گزیٹئرز” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.