شہرزاد مغرب میں
December 18, 2017تشخص اور تشدد
December 18, 2017District Gazetteers: Multan Division 1947
Edited and Translated by Shafqat Tanveer Mirza
ڈسٹرکٹ گزیٹئرز: ملتان ڈویثرن 1947ء
تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا
ڈسٹرکٹ گزیٹئرزیوں تو انگریز حاکموں نے اپنے مقاصد کے لئے تیار کرائے تھے لیکن ان میں ہمارے علاقوں کی تاریخ، جغرافیہ اور ان علاقوں کی شخصیات کے کوائف اس تفصیل کے ساتھ جمع کر دئیے گئے ہیں کہ آج بھی ہم ان سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ یہ معلومات 1947 تک کی ہیں جب ہم نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی۔
انگریزوں نے یہ گزیٹئرز انگریزی زبان میں تیار کرائے تھے۔ اردو میں ان کی اشاعت کا مقصد انہیں اردودان طبقے تک پہنچانا اور عہد حاضر کے مورخوں اور دوسرے لکھنے والوں کو نئے زاویئے سے تاریخ کو دیکھنے کی دعوت دینا ہے۔
Be the first to review “ڈسٹرکٹ گزیٹئر: ملتان ڈویژن 1947ء” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.