جنگ کے دکھڑے
April 30, 2017عورت اور مزاحمت
May 2, 2017Taleem aur Hamari Qaumi Uljhanain
by Arshad Mehmood
تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں
ارشد محمود
مسلمان معاشرے علمی‘ فنی سیاسی اور سماجی اعتبار سے پس ماندہ کیوں ہیں؟ مسلمان ممالک میں بالعموم اور برصغیر پاک وہند میں بالخصوص ایسا ترقی یافتہ انسان دوست معاشرہ وجود میں کیوں نہیں آسکا جہاں لوگ عزت و وقار کے ساتھ ایک بامعنی زندگی گذار سکیں؟ اس فکر انگیز اور چونکا دینے والی کتاب میں ان سوالوں کے جواب تلاش کیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں نہایت بے باکی اور سچائی کے ساتھ مسلم معاشروں میں علم ودانش کی شکست وریخت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اس اتھاہ گہرائی سے نکلنے اور تابناک مستقبل کے لیے روشن راہ کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔
Be the first to review “تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.