اعتراف
April 21, 2017اسلام اور جدیدیت
April 23, 2017Riyasat aur Taleem: Pakistan ke 50 Saal
Edited by Dr. Pervez Hoodbhoy
Translation by Khalil Ahmed
ریاست اور تعلیم: پاکستان کے پچاس سال
تالیف: ڈاکٹر پرویز ہود بھائی
ترجمہ: خلیل احمد
اس کتاب میں پاکستانی اور غیر ملکی ماہرین تعلیم‘ سائنس دانوں اور پیشہ ورانہ علوم کے ماہروں کے مضامین شامل ہیں۔ تعلیم اور پرائمری ٹیچرز‘ تعلیم کی معاشیات‘ تعلیم اور غیر ملکی امداد ‘ تعلیم میں این جی اوز کا کردار‘ یونیورسٹیاں اور ان کے مسائل‘ میڈیکل تعلیم‘ سائنسی اور فنی تعلیم‘ نصابی کتابوں کی اشاعت‘ امتحانوں کا نظام اور اس قسم کے دوسرے تعلیمی مسائل کا جامع تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔
Be the first to review “ریاست اور تعلیم: ریاست کے پچاس سال” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.