آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں
December 14, 2017برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار
December 14, 2017Ilm ki Sultanat:
Maghrib ki Bay-reham Ijaara-daari
by Vinay Lal
علم کی سلطنت: مغرب کی بے رحم اجارہ داری
ونے لال
تر جمہ: شفقت تنویر مرزا
ایک سلطنت علم کی بھی ہے اور یہ سلطنت ان تمام سلطنوں کے مقابلے میں زیادہ توجہ طلب ہے جنہیں ہم یورپی اور امریکی سامراج سے جو ڑتے ہیں یا اس کا رپوریٹ شبعے سے وابستے کرتے ہیں جس نے پوری دنیا کو اپنے اپنے حصے میں تقسیم کر رکھا ہے۔ دانشور ہوتا ہی وہ ہے جو پیش بینی کرے۔ پیش بینی کے بغیر وہ دانشور ہو ہی نہیں سکتا۔ اور یہ کتاب اسی امکانی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ اس کا مقصد علم کی سیاست میں اخلاقی نقطہ نظر پیش کرنا ہے۔
Be the first to review “علم کی سلطنت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.