جدید سائنس کا آغاز
February 28, 2017شریر مرغا
March 2, 2017Jagirdari aur Jagirdarana Culture
by Dr. Mubarak Ali
جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
اس کتاب میں جاگیر دارانہ نظام کو مغرب اور مشرق کے تناظر میں دیکھا گیا ہے اور اس تاریخی حقیقت کا تجزیہ کیا گیا کہ یہ نظام کن حالات میں پیدا ہوا‘ کس کس طرح اس کی شکل تبدیل ہوتی رہی اور سیاسی اور معاشی زندگی پر اس نے کیا اثرات مرتب کیے۔ کتاب میں اس حقیقت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ پاکستان میں جمہوریت بھی جاگیردارانہ ہے حتی کہ ہمارے صنعت کار اور تاجر بھی ذہنی طور پر جاگیر دار ہی ہیں۔ جاگیرداری اور جاگیردارانہ ذہنیت نے ہماری ترقی کی راہ میں جو رکاوٹیں کھڑی کی ہیں کتاب میں ان کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
Be the first to review “جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.