کامیاب زندگی کا راستہ
December 9, 2017ہمارے سیاستدان اور ان کی داستان
December 9, 2017پہلا تاثر اور اس کے کرشمے
این ڈیمرس اور ویلری وائٹ
ترجمہ: شیخ ریاض احمد
ہم پہلی بار کسی شخص سے ملتے ہیں تو ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس پر ہماری شخصیت کا تاثر اچھا ہی پڑے۔ خاص طور پر اس کی ضرورت اس وقت زیادہ پیش آتی ہے ‘ جب اس شخص سے ہمیں کوئی کام ہو یا ہم اس کے ساتھ ایک طویل رفاقت چاہتے ہوں۔ وہ شخص کسی دفتر یا کمپنی کاافسر بھی ہوسکتا ہے۔ یا وہ اس لڑکی کے خاندان کے لوگ بھی ہوسکتے ہیں جس سے ہم رشتہ کرنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم دوسروں پر اپنی شخصیت کا اچھا تاثر کیسے ڈالیں؟ یہ کتاب اس سوال کا جواب دیتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں دوسروں پر اچھا تاثر پیدا کرنے کے طریقےبتا تی ہے۔
Be the first to review “پہلا تاثراوراس کے کرشمے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.