تہذیبوں کی کایا کلپ
December 7, 2017تباہ شدہ تہذیبیں اور جدید دنیا
December 7, 2017Muqaddar Bananay ke Khwaab
Translation by Farzana Mumtaz
:مقدر بنانے کے خواب
چھوٹی سی تبدیلی بہت بڑا فرق پیدا کرسکتی ہے
اپنے آپ پر قابو پانے کے لیے 365 سبق
انتھونی رابنز
ترجمہ: فرزانہ ممتاز
آپ اپنی تقدیر خود بناتے ہیں۔ یہ آپ کی اپنی قوت فیصلہ پر منحصر ہے کہ آپ اپنی زندگی کس ڈگر پر ڈالنا چاہتے ہیں۔ لیکن فیصلے کی قوت کے لیے آپ کو چند جرات مندانہ قدم اٹھانا پڑیں گے۔ یہ جرات مندانہ قدم کیا ہوں گے؟ یہ کتاب اس قدم کی طرف آپ کی رہنمائی کرتی ہے۔ آپ یہ جرات مندانہ قدم اٹھاکر اپنی زندگی‘ اپنی صحت‘ اپنے تعلقات اور اپنے کاروبار کو صحیح راستے پر گامزن کرسکتے ہیں۔
Be the first to review “مقدر بنانے کے خواب” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.