بھنور کے بیچ
December 13, 2017آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں
December 14, 2017تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے
₨ 400
Categories: All, Environment/Development, Free Download
Tag: Environment
تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے
ترجمہ : ایم وسیم
تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ہماری دنیا آج تک اس خوش فہمی میں مبتلا رہی ہے کہ آنے والے زمانوں میں ہمیں سستا تیل اور سستی گیس ملتی رہے گی۔ لیکن یہ خوش فہمی اب ختم ہوتی جا رہی ہے۔ دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں خود بھی یہ جانتی ہیں۔ لیکن وہ اس کا ازالہ کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی ہیں۔ اس تباہی کی ذمہ دار ترقی یافتہ دنیا ہے۔ ماہرارضیات جیریمی لیگیٹ 1980 کی دہائی میں بڑی عالمی تیل کمپنیوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہاں انہوں نے جو تجربے حاصل کیے اور ان پر جو انکشافات ہوئے یہ کتاب ان کا حاصل ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس کرہ ارض کو بچانے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہے۔
Be the first to review “تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.