خوف سے رہائی
April 5, 2017نہتے سپاہی
April 7, 2017ادھورے مرد
چینی ناول
ژانگ ژیان لیانگ
ترجمہ: انور غالب
چین کے ثقافتی انقلاب کے زمانے کی کہانی۔ ایک نوجوان شاعر کو باغیانہ شاعری کرنے کے جرم میں لیبر کیمپ بھیج دیا جاتا ہے۔ زندگی کی اس اندھیری رات میں اسے ایک عورت کی شکل میں روشنی کی کرن نظر آتی ہے ۔ لیکن کئی سال بعد جب وہ اس عورت سے شادی کرتا ہے تو اس پر یہ ہولناک انکشاف ہوتا ہے کہ لیبر کیمپ کی مشقت بھری زندگی نے اس کے خواب ہی نہیں چھینے اس کی مردانگی بھی چھین لی ہے۔
Be the first to review “ادھورے مرد” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.