حجاب سے آگے: اسلام میں عورت کا مقام
May 24, 2017مسلمان اور سائنس
May 26, 2017Bhaarat main Hindu-Muslim Mahaaz-araa’i
Edited by Muhammad Ashfaq Khan
بھارت میں ہندو مسلم محاذ آرائی
تالیف: محمداشفاق خان
ترجمہ: فضیل ہاشمی
ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد شہید کرنے کے لیے ہندو انتہا پسندوں نے تاریخ کو مسخ کیا اور آخر مسجد شہید کردی۔ اب مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے لیے پھر مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کتاب میں ہندوستان کے مشہور ومعروف مورخوں اور سماجی سائنس دانوں کے وہ چند مضامین شامل کیے گئے ہیں جن میں تاریخی حقائق بیان کیے گئے ہیں۔ ان مضامین میں بھارت کے اندر ہندو مسلم محاذ آرائی کے اسبا ب بھی بیان کیے گئے ہیں۔
Be the first to review “بھارت میں ہندو مسلم محاذ آرائی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.