دیوانگی کے بیچ فرزانگی
December 18, 2017تقسیم ہند: واقعات، حکمت عملی اور تیاری
December 18, 2017کائناتی جنگ کیسے جیتی جائے؟
₨ 400
Kainati Jang kaisay Jeeti jaye
Translated by Altaf Qureshi
کائناتی جنگ کیسے جیتی جائے؟
رضا اصلان
ترجمہ: الطاف قرئشی
کتاب ’’کائناتی جنگ کیسے جیتی جائے؟‘‘ بیک وقت اس نظریاتی جنگ کا تحقیقی مطالعہ بھی ہے جو القاعدہ اور اس سے منسلک مختلف گروہوں نے دنیا بھر میں جاری رکھی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی صیہونی اور عیسائی حلقوں میں جو انتہا پسندی موجود ہے کتاب میں اس کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ کتاب کے انعام یافتہ مصنف رضا اصلان نے لندن سے لیڈز تک اور لبنان اسرائیل اور نیویارک سے ہالینڈ تک اس صورت حال کا جائزہ لیا ہے جو مذہبی انتہا پسندی نے پیدا کی ہے۔
ایرانی نژاد رضا اصلان یونیورسٹی آف کیلی فورنیا ،ریورسائیڈ، میں تخلیقی تحریر کے اسسٹنٹ پروفیسر اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا،سانتا باربرا، کے مرکز برائے بین الاقوامی مطالعات کے فیلوہیں۔ انہوں نے اپنی کتابوں پر کئی انعام حاصل کئے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.