طاقت کا سراب
December 18, 2017طویل بٹوارہ اور جدید جنوبی ایشیا کی تشکیل: مہاجرین، سرحدیں اور تاریخیں
December 18, 2017Ibn-e-Batoota ke Mulk: Kal aur Aaj
Edited by Michael Elliott
ابن بطوطہ کے ملک: کل اور آج
تدوین: مائیکل ایلیٹ
ترجمہ: اعزاز باقر
چودھویں صدی کے مراکشی سیاح ابن بطوطہ، اس کی سیاحت اور ا س کی کتاب “رِحلہ” سے ہم سب واقف ہیں۔ وہ اکیس سال کی عمر میں مراکش کے شہر طنجہ سے نکلا اور تیس سال ان ملکوں میں گھومتا پھرتارہا جنہیں اس وقت دارالسلام کہا جاتا تھا۔ اس سیاحت میں اس نے قریب ایک لاکھ کلومیڑ کا سفر کیا۔ ان کی سیاحت کا حال تو ہم نے اس کی کتاب “رِحلہ” میں پڑھ لیا ہے۔ لیکن آج کا سوال یہ ہے کہ وہ جن ملکوں میں گیا اب اکیسویں صدی میں ان کا کیا حال ہے؟ اس کتاب میں ان ملکوں کے موجودہ حالات کا تذکرہ ہے۔اور یہ تذکرہ کیا ہے دنیا کے چند معروف لکھنے والوں نے۔ امریکہ کے ایک ہفت روزہ نے یہ سروے کرایا تھا، جسے مشعل کتابی شکل میں شائع کر رہا ہے۔
Be the first to review “ابن بطوطہ کے ملک: کل اور آج” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.