زلزلہ: اسباب، امکانات اور حفاظتی تدابیر
December 9, 2017تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے
December 14, 2017Bhanwar ke Beech
Translation by Javed Iqbal
بھنور کے بیچ
گیتا ہری ہرن
ترجمہ: جاوید اقبال
ہندوستان میں جہاں ایک طرف ہندو فرقہ برصغیر کی تاریخ کو مسخ کرنے اور مسلمانوں کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہاں اس ملک میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جوان ا نتہا پسندوں کا مقابلہ کررہے ہیں ٗ اور تاریخ کو اس کے صحیح تناظر میں دیکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ عالمی شہرت کی ناول نگار گیتا ہری ہرن کا یہ ناول ان دو طبقوں کے تصادم کی داستان ہے۔ اس ناول میں ایک سوال یہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ ہم تاریخ کا مطالعہ کیسے کریں اور اپنے بچوں کو کیا پڑھائیں۔ آج کل ہندوستان میں متعصب اور روشن خیال طبقوں کے درمیان جو جنگ جاری ہے ٗ یہ ناول اس کی سچی عکاسی کرتا ہے۔
Be the first to review “بھنور کے بیچ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.