اسامہ کی تلاش
December 18, 2017پاکستان: برادری ازم، سیاست اور سرپرستی
December 18, 2017افغانستان: بھارت کی مداخلت
ڈینیل نور فوک
تر جمہ: محمد صفدر سحر
بھارت کے عالمی عزائم کی راہ میں جورکاوٹیں ہیں ان کا تعلق اس کے ہمسایہ ملکوں سے ہے۔ اور یہ ہمسایہ پاکستان اور چین ہے۔ بھارت امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان پر قبضے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے علاقائی سیاست میں زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس کی کوشش ہے کہ وہ افغانستان میں معاشی مفادات پروان چڑھانے کے ساتھ وہاں کی سیاست پر بھی اثر انداز ہو۔افغانستان چونکہ پاکستان کا ہمسایہ ہے اس لئے بھارت اور افغانستان کی سیاسی اور تذویراتی پالیسی پر نظر رکھنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔
مصنف ڈینیل نورفوک ان دنوں بھارت کی علاقائی خارجہ پالیسی اور ترقیاتی پروگرامنگ پر انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ریسرچ سنٹر میں تحقیق کر رہے ہیں۔ وہ 2010 تک دہلی میں مقیم رہے جہاں انہوں نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیز کے لیے علاقائی تنازعات کا تجزیہ کرتے رہے۔ اس مقالے میں جو خیالات پیش کیے گئے ہیں وہ مصنف کی ذاتی آرا پر مبنی ہیں ۔ لازمی نہیں کہ انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ریسرچ سنٹر اور انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیزکے بھی یہی تصورات ہوں۔
Reviews
There are no reviews yet.