کائناتی جنگ کیسے جیتی جائے؟
December 18, 2017جہادی استدلال
December 18, 2017Taqseem-e-Hind: Waaqiyatm Hikmat-e-Amli aur Tayyari
by Dr. Mushirul Hasan
تقسیم ہند: واقعات، حکمتِ عملی اور تیاری
ڈاکٹر مشیر الحسن
ترجمہ : پروفیسر مقبول الٰہی
یہ کتاب پاکستان کے قیام اور ہندوستان کی تقسیم کی کہانی کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ سب کیوں اور کیسے ہوا؟۔ اس کتاب میں شامل مضامین میں ان حالات اور ان وجوہ کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے جو تقسیم ہند کا سبب بنے۔ کتاب میں جن اکا برین کی آرااور مضامین شامل کئے گئے ہیں ان میں قائد اعظم محمد علی جناح ، مولانا ابوالکلام آزاد، جواہر لال نہرو، پروفیسر محمد مجیب، راجہ صاحب محمودآباد ، فرزانہ شیخ، ایان ٹالبوٹ، ڈیوڈ گلمارٹن اور دوسرے ممتاز مورخ اور سیاسی مبصرشامل ہیں۔
یہ کتاب ہندوستان کے معروف مورخ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مشیرالحسن نے مرتب کی ہے۔
Be the first to review “تقسیم ہند: واقعات، حکمت عملی اور تیاری” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.