اسلام شدت پسندی کے بغیر
December 18, 2017امریکا مشرقِ وسطیٰ میں: 1776 سے 2003 تک
December 18, 2017Tehreeke-Niswan: Saqafat, Mozooiyat aur Numaaindagi
Translation by Aizaz Baqir
تحریکِ نسواں: ثقافت، موضوعیت اور نمائندگی
جسبیر جین
ترجمہ: اعزاز باقر
تحریک نسواں یا خواتین کی مزاحمتی تحریک کے بارے میں جب بھی لکھا جاتا ہے تو اس کا حوالہ مغرب کی تحریکوں یا مغرب کی ان خواتین کی تحریروں سے ہی دیا جاتا ہے جنہوں نے بیسویں یا اکیسویں صدی میں خواتین کے اندر آزادی کا شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ لیکن جنوبی ایشیا کی تاریخ میں جن دیومالائی کرداروں اور داستانوں نے جس طرح خواتین کی مزاحمت کی تاریخ رقم کی ہے اس کا حوالہ مشکل سے ہی کہیں ملتا ہے، اس کتاب میں جنوبی ایشیاکی دیومالائی کہانیوں اور جدید ادب کے تناظر میں خواتین کی مزاحمت اور آزادی نسواں کی تاریخ پر نظر ڈالی گئی ہے۔
مصنف جسبیر جین انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ ان انٹرڈسپلینری اسٹڈیز جے پور کی ڈائریکٹر ہیں۔ وہ انگریزی ادب کے شعبے کی سربراہ رہ چکی ہیں۔انہوں نے 1860 سے 2000 تک کے ہندوستانی ناولوں پر تین جلدوں میں کتاب لکھی ہے۔ مختلف اداروں کی طرف سے ان کی خدمات پر بھی انعام مل چکے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.