میں ہوں ملالہ
December 18, 2017جاپانی افسانہ نگار خواتین
December 22, 2017Haveli ke Andar
Translation by Altaf Fatima
حویلی کے اندر
رما مہتہ
ترجمہ: الطاف فاطمہ
راجپوتانہ کے رجواڑے ختم ہوگئے لیکن ان کی روایات اور شان وشوکت ابھی تک باقی ہے۔ ان کی حویلیوں میں عورتیں اسی طرح مردوں کے رحم وکرم پر زندگی گذار رہی ہیں۔ رسم ورواج اور مان مریادا کی اسی گھٹن میں ایک پڑھی لکھی آزاد خیال عورت ایک حویلی میں داخل ہوتی ہے۔ پہلے وہ اس ماحول کو اپناتی ہے اور پھر اپنے عزم اورحوصلے سے اسے تبدیل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ ناول صرف اس عورت کی کہانی ہی نہیں ہے ۔ بلکہ رجواڑوں کی حویلیوں میں گذرنے والی زندگی کی ایک جیتی جاگتی دستاویز بھی ہے۔
Be the first to review “حویلی کے اندر” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.