ریاست اور تعلیم: ریاست کے پچاس سال
April 22, 2017Pakistan-India Nuclear Peace Reader
April 24, 2017اسلام اور جدیدیت
ڈاکٹر فضل الرحمٰن
ترجمہ: محمد کاظم
ایک تحقیقی منصوبے کے ضمن میں لکھی جانے والی اس کتاب میں ڈاکٹر فضل الرحمن نے قرون وسطی کے اسلامی تعلیمی نظام کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے‘ اور بتایا ہے کہ پچھلی ایک ڈیڑھ صدی سے اس کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے مسلم ممالک میں اب تک کیا کوششیں ہوئی ہیں اور ان کے کیا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اسلامی تعلیم کا محور چونکہ قرآن ہے اس لیے قرآن کی تفسیر کے سلسلے میں جو کوتاہیاں آج تک ہوتی چلی آئی ہیں مصنف نے ان پر دل کھول کر اظہار خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں اور ان کے ماہرین تعلیم کو قرآن کی تفسیر کا ایسا طریقہ اختیار کرنا ہوگا جس سے وہ اپنے تمام اصلاحی اور تعمیر امکانات کے ساتھ نئے زمانے کے چیلنجوں کا مقابلہ کرے۔
Be the first to review “اسلام اور جدیدیت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.