جمہوریت کا مستقبل
December 9, 2017ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب
December 9, 2017اسلامی ریاست: جواز کی تلاش
شاہرام اکبر زادے، عبداﷲ سعید
ترجمہ: محمد ارشد رازی
اس کتاب میں مسلم دنیا کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب کا مرکزی تصور یہ ہے کہ پوری مسلم دنیا میں اقتدار کے جواز کے لیے مذہب پر انحصار بڑھ رہا ہے۔ اور وہ ریاستیں بھی اس سے مستشنٰی نہیں جو مذہب کے ساتھ زیادہ رغبت نہیں رکھتیں۔ کتاب میں پاکستان، بنگلہ دیش، ایران، انڈونیشیا، ملائشیا، سعودی عرب اور ازبکستان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سیاسی اسلام اور مسلم دنیا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے طالب علموں اور محققوں کے لیے یہ کتاب خاصی دلچسپی کی حامل ہے۔
Be the first to review “اسلامی ریاست: جواز کی تلاش” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.