القاعدہ کا دوسرا روپ
December 18, 2017تحریکِ نسواں
December 18, 2017Islam Shiddat Pasandi ke Baghair
by Mustafa Akyol
اسلام شدت پسندی کے بغیر
مصطفےٰ اکیول
ترجمہ: پروفیسر مقبول الٰہی
اس وقت جب تمام مسلمان ملک شدت پسندی اور دہشت کی زد میں ہیں اور ساری دنیا اس انتہا پسندی کا الزام مذہب اسلام پر لگا رہی ہے، ترک دانشور اور مصنف مصطفےٰ اکیول نے اس کتاب میں اسلام کا وہ چہرہ پیش کیا ہے جو اصل اسلام ہے۔وہ اسلام جو رواداری، اعتدال پسندی اور بھائی چارے کا سبق دیتا ہے۔ کتاب میں اسلام کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہوئے مذہب کے ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جنہیں آج نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
مصنف مصطفےٰ اکیول ترکی کے اخبار حریت، ڈیلی نیوز اور اسٹار کے مستقل کالم نگار ہیں۔ ان کے مضامین نیویارک ٹائمز میں شائع ہوتے ہیں۔ انہیں برطانیہ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں میں بھی دعوت دی جاتی ہے۔
Be the first to review “ اسلام شدت پسندی کے بغیر” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.