اسلامی سائنس اور یورپی نشاۃ الثانیہ کی تشکیل
February 19, 2019غصّے کا عہد: عہدِ حاضر کی تاریخ
September 3, 2019Islam ka Bunyaadi Sawaal:
Islami Riwayat aur Jadeed Science ki Ham-aahangi
Translation by Aizaz Baqir
اسلام کا بنیادی سوال
(اسلامی روایت اور جدید سائنس کی ہم آہنگی)
نضال غیسوم
ترجمہ: اعزاز باقر
اسلام اپنے تہذیبی امتزاج کے نقطہء عروج پر اس وقت پہنچا جب اس نے مفکرین کو اعتماد اور فراخدلی کے ساتھ اس امر کی اجازت دی کہ وہ نوع انسانی کے سائنسی اور فلسفیانہ ورثے کو مکمل طورپر جذب کر لینے کے ساتھ ہی بلا خوف و خطرنئے تصوّرات اور راہیں دریافت کریں۔ آج اسلامی معاشرے کو اس طرح کے جذبے اور طرز فکر اپنانے کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ اسے سائنس کی کثیر جہتی اہمیت تسلیم کرنے، اس فراخدلانہ ربط باہمی کو اپنانے، اور جدید تصورات کو اس کے اپنے ہی اصولوں میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ایک ایسا مقصد ہے جس کی پیروی مسلمان سائنس دانوں اور دانش وروں پر لازم ہے۔ یہ کتاب اس سمت میں پہلا قدم ہے۔
نضال غیسوم امریکن یونیورسٹی شارجہ میں طبیعیات اور فلکیات کے پروفیسر ہیں۔ انہوں نے سائنس اور اسلامی روایات میں باہمی مطابقت پر کافی مضامین لکھے ہیں۔ اس موضوع پر فرانسیسی زبان میں ان کی کتاب 2009 میں شائع ہوئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.