گھامڑ گورے
June 11, 2017مستقبل کے بچے: شراکتی تعلیم کا نیا تصور
June 13, 2017Jihad aur Jihadi
by Muhammad Amir Rana
جہاد اور جہادی
پاکستان اور کشمیر کے اہم جہادی رہنماؤں کا تعارف
محمد عامر رانا
پاکستان کی جہادی تاریخ میں کشمیر کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اس کے بعد افغانستان نے اس تحریک کو تقویت بخشی۔ طالبان کی تحریک بھی اسی جہاد کا تسلس تھی۔ اس کتاب میں ان تمام شخصیات کاتذکرہ شامل ہے جنہوں نے اس جہادی تحریک میں کسی نہ کسی طرح حصہ لیا۔ ان شخصیات میں وہ دینی سیاست داں بھی شامل ہیں جنہوں نے عملی طور پر تو جہاد میں حصہ نہیں لیا لیکن فکری طور پر ان کی رہنمائی کی یا ان کی عملی ہمدردیاں جہادی تحریک کے ساتھ شامل رہیں۔
Be the first to review “جہاد اور جہادی” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.