کیا آپ جانتے ہیں؟
May 28, 2017اسلام اور جمہوریت
May 30, 2017جہاد: وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ
₨ 220
Wasti Asia main Jihadi Tehreekon ka Farogh
Translated by Tanveer Iqbal
وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ
احمد رشید
ترجمہ: تنویر اقبال
بین الاقوامی شہرت کے پاکستانی صحافی احمد رشید پاکستان ٗ افغانستان اور وسط ایشیا کے لیے ڈیلی ٹیلیگراف اور فارایسٹرن اکنامک ریویو کے نمائندہ ہیں۔ وہ امریکہ کے مشہور اخباروں میں بھی لکھتے ہیں۔ ان کی کتاب طالبان: اسلام تیل اور وسط ایشیا میں سازشوں کا نیا کھیل کی دنیا کی۲۰ سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔ ان کی نئی کتاب جہاد کا ترجمہ بھی کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ جہاد میں احمد رشید نے وسط ایشیائی ملکوں کے تاریخی تناظر میں جہادی تنظیموں کے فروغ کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے ان تنظیموں کی ماہیت اور ان کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی ہے اور اسباب بیان کیے ہیں جن کی وجہ سے اس علاقے کے مسلمانوں میں شدت پسندی پیدا ہوئی اور ان کی تحریکیں تشدد کی راہ پر گامزن ہوئیں۔
Reviews
There are no reviews yet.