جہادی استدلال
December 18, 2017پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث
December 18, 2017Munqasim Qoam ki Wirasat: Azadi ke Baad Barr-e-Sagheer ke Musalam
Translated by M. Safdar Sehar
منقسم قوم کی وراثت: آزادی کے بعد برصغیر کے مسلمان
مشیر الحسن
ترجمہ: محمد صفدر سحر
ہندوستان کے ممتاز مورخ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مشیرالحسن نے اس کتاب میں ہندوستان کی تقسیم اور قیام پاکستان کے عوامل کا تاریخی جائزہ لیا ہے اور اس حقیقت کا تجزیہ کیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوستانی مسلمانوں کے خاندانوں اور افراد کے لئے کیا معنی رکھتی ہے۔ کتاب میں بابری مسجد کی تباہی سے پہلے اور اس کے بعد کے واقعات پر بھی تجزیاتی نظرڈالی گئی ہے۔ ڈاکٹر مشیرالحسن نے اپنے استدلال کے حق میں اس کتاب میں مستند دستاویزیں اور اعدادوشمار بھی پیش کئے ہیں۔
مشہور سیاسی مبصر اور تجزیہ نگار اے جی نورانی نے اسے ڈاکٹر مشیرالحسن کی بہترین تحریر قرار دیا ہے۔
Be the first to review “منقسم قوم کی وراثت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.