لامحدود طاقت: انسانی صلاحیت کے لامحدود امکانات
December 9, 2017پہلا تاثراوراس کے کرشمے
December 9, 2017کامیاب زندگی کا راستہ
ڈاکٹر فلپ سی میک گرا
ترجمہ: محمد وسیم
ڈاکڑ فلپ میک گرا امریکی ٹیلی وژن کی جانی پہنچانی شخصیت ہیں۔ ہم ہرشام اپنے ٹی وی سیٹ پر انہیں مختلف لوگوں کو کارآمد مشورے دیتے دیکھتے ہیں۔ ٹیلی وژن پر وہ ڈاکڑ فل کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اب تک وہ ہزاروں عورتوں اور مردوں کے ذاتی اورخاندانی مسائل سن کر انہیں ایسے مشورے دے چکے ہیں جن سے ان لوگوں نے بہت فائدے اٹھائے ہیں یہ کتاب انہوں نے اپنے تجربات کی بنیاد پر لکھی ہے ۔ وہ کہتے ہیں۔ ’’ہمیں ایسے کام کرنا چاہئیں جن سے کارآمد نتائج برآمد ہوں۔ اور ایسے کام کرنا چاہئیں جو کوئی معنی رکھتے ہوں۔‘‘ وہ کام کیا ہیں؟ یہ ڈاکٹر فل اس کتاب میں بتاتے ہیں۔
ڈاکٹر فل: ڈاکٹر فل ادارہ کورٹ روم سائنسز کے بانی صدر ہیں۔ اور امریکہ کے بعض مشہور مقدموں میں انسانی تعلقات کے ماہرکی حیثیت سے شامل رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور مقدمہ ٹیلی وژن کی ممتاز میزبان خاتون اوپراونفری کا ’’میڈ کائو‘‘ مقدمہ تھا۔
Reviews
There are no reviews yet.