انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں
December 18, 2017حویلی کے اندر
December 20, 2017میں ہوں ملالہ
₨ 980
Main Hun Malala
I Am Malala
by Malala Yousafzai with Christina Lamb
Translation by Prof. Maqbool Elahi
میں ہوں ملالہ
ملالہ یوسف زئی اور کرسٹینا لیمب
ترجمہ: مقبول الٰہی
یہ ہے پاکستان کا روشن چہرہ ملالہ یوسف زئی اور اس کی کہانی۔ ایک ایسی کم سِن طالبہ کی کہانی جس نے سوات میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے اس وقت توانا آواز بلند کی جب طالبان اسکول تباہ کر رہے تھے اور انھوں نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ ملالہ کی آواز پوری دنیا میں سنی گئی تھی۔ اور جب اسے گولی کا نشانہ بنایا گیا تو پوری دنیا اس کے ساتھ کھڑی تھی۔پاکستان کی یہ نڈر اور جرأت مند لڑکی آج دنیا بھر کی بے سہارا لڑکیوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کی شناخت اور اس کی پہچان بن گئی ہے۔ ملالہ کو اقوامِ متحدہ کی طرف سے ’’امن کی سفیر برائے تعلیم نسواں‘‘ کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
Naeema Firdous –
ایک بہترین کتاب کا معیاری ترجمہ۔ مشعل بکس اس کتاب کو شائع کرنے پر بجا طور پر داد کا مستحق ہے۔