Making Enemies, Creating Conflict: Pakistan’s Crises of State and Society
April 17, 2017چار ناولٹ
April 19, 2017دشمن کی تلاش: پاکستانی ریاست اور معاشرے کے بحران
₨ 300
Categories: All, Social Issues
Tag: India Pakistan Conflict
Dushman ki Talaash: Pakistani Riyasat aur Muaashray ke Buhraan
Edited by Zia Mian & Iftikhar Ahmad
دشمن کی تلاش: پاکستانی ریاست اور معاشرے کے بحران
تالیف: ضیاء میاں‘ افتخار احمد
ترجمہ: حسن عابدی
عام طور پر یہ سوال کیا جانے لگا ہے کہ پاکستان آئندہ پچاس سال تک برقرار رہے گا؟ یقیناً برقرار رہیگا کیونکہ یہ سرزمین اور اس پر بسنے والے لوگ ہمیشہ برقرار رہیں گے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ معاشرہ آبرومندانہ طریقے سے عزت ووقار کے ساتھ قائم رہے گا؟ اس سوال پر غور کرنے کے لیے مشعل نے لاہور اور اسلام آباد میں سیمینار کرائے۔ اس کتاب میں وہ اہم مضامین شامل ہیں جو اسلام آباد کے دوروزہ سیمینار میں پڑھے گئے۔
Be the first to review “دشمن کی تلاش: پاکستانی ریاست اور معاشرے کے بحران” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.