بھارت میں ہندو مسلم محاذ آرائی
May 25, 2017مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد
May 27, 2017Muslman aur Science
Dr. Pervez Hoodbhoy
مسلمان اور سائنس
ڈاکٹر پرویز ہود بھائی
مسلمان ملکوں کے ماضی اور حال میں سائنس کا مقام کیا رہا ہے؟ آج اسلامی ممالک میں سائنسی علوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ یہ ہے موضوع اس کتاب کا۔ ڈاکٹر ہود بھائی کا استدلال ہے کہ اسلام اور سائنس میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ مسلمانوں کے سنہری دور میں سائنسی علوم میں مسلمانوں نے قابل قدر کارنامے انجام دیے لیکن مسلمانوں کے سیاسی زوال کے ساتھ ان کے علمی اور تحقیقی شعبوں پر بھی رجعت پسندوں اور دقیانوسی طرز فکر رکھنے والوں کا غلبہ ہوگیا۔ کتاب میں ان تمام حقائق کا تاریخی تناظر میں نہایت بے باک تجزیہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ چند برسوں میں لکھی اور شائع کی جانے والی نہایت اہم کتاب۔ ڈاکٹر ہود بھائی کی شائستہ اور نفیس تحریر اور ان کے ہلکے پھلکے انداز نے کتاب کو کہیں بھی ثقیل نہیں ہونے دیا۔
عرفان حسین — ڈان
Reviews
There are no reviews yet.