مستقبل کے بچے: شراکتی تعلیم کا نیا تصور
June 13, 2017دہشت کے بعد
December 7, 2017ہندوستان کے مسلمان: امتیازی سلوک کا شکار
₨ 250
Categories: All, Free Download, History
Tags: History India Indian Muslims
Hindustan ke Muslim: Imtiyazi Salook ka Shikaar
Translated by M. Akhtar
ہندوستان کے مسلمان: امتیازی سلوک کا شکار
امیت پانڈیا
ترجمہ: محمد اختر
ہندوستان کے مسلمانوں کے بارے میں سٹمسن سنٹر واشنگٹن اور انسٹی ٹیوٹ فار پیس اینڈ کونفلکٹ ریزولیوشن بمبئی نے 2007 میں ایک جامع رپورٹ تیار کی تھی۔ یہ کتاب اس رپورٹ پر مبنی ہے۔ کتاب میں ہندوستان کے مسلمانوں کے معاشی، معاشرتی اور ثقافتی حالات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی اپنی رائے بھی شامل کی گئی ہے۔ اس اعتبار سے یہ کتاب ہندوستانی مسلمانوں کے موجودہ حالات پر ایک تحقیقی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس تحقیقی رپورٹ میں ان حالات کا ذکر بھی کیا گیا ہے جن کے ذمہ دار ہندوستانی مسلمان خود بھی ہیں۔
Be the first to review “ہندوستان کے مسلمان: امتیازی سلوک کا شکار” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.