سچ کہانیاں
December 23, 2017جب دریا سوکھ جاتے ہیں: جب پانی ختم ہو جاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟
April 9, 2018Meray Bachay, Meri Daulat
Translation by Altaf Fatima
میرے بچے میری دولت
تالیف: ڈیبی ٹیلر
ترجمہ: الطاف فاطمہ
ایسے خاندان جو تنہا عورت یا ماں کی محنت پر چل رہے ہیں وہ اس وقت دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی ہیں۔ وہ عورتیں یا مائیں کون ہیں جنہوں نے اپنے خاندانوں کا بوجھ تنہا اپنے کاندھوں پر اٹھا رکھا ہے؟ اس کتاب میں ان کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔ یہ مائیں پاکستان کی ہیں‘ ہندوستان کی ہیں‘ چین کی ہیں‘ مصر کی ہیں اور آسٹریلیا کی ہیں۔ یہ چوتھی دنیا ہے جس کی طرف کسی کی توجہ نہیں جاتی۔
Be the first to review “میرے بچے میری دولت” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.