جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر
March 1, 2017سفید گھوڑا
April 1, 2017Shareer Koko
Translation by Che Zoro Javed
شریر کوکو
ہاتا چو
ترجمہ: چی زورو جاوید
کوکو ایک ننھا منا مرغا ہے۔ دنیا کے تمام شریر بچوں کی طرح ہر وقت شرارتیں کرتا رہتا ہے۔ دلکش رنگین تصویروں کے ساتھ یہ کتاب بچوں کو بہت پسند آئے گی۔ یہ دلچسپ کہانی بچوں کو سبق دیتی ہے کہ پھولوں پتوں اورپودوں کو توڑنا نہیں چاہیے بلکہ ان کی دیکھ بھال کرنا چاہیے۔
Be the first to review “شریر مرغا” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.