منقسم قوم کی وراثت
December 18, 2017طاقت کا سراب
December 18, 2017Pakistani Media aur Mazhabi Mubahis
پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث
خالد احمد اور ڈاکٹر مہدی حسن
پاکستان میں ٹی وی پر مذہبی ابلاغ کا عمل مارکیٹ کا پیدا کردہ ہے اور یہ مارکیٹ خود میڈیا نے ہی پیدا کی ہے۔ یہ ابلاغ متشدد بنیاد پرستوں کی لذت کام و دہن کا سبب بنتا ہے۔ جنرل ضیا کی آمریت میں ریاست کا صرف ایک ٹیلی ویژن تھا۔ جنرل مشرف کے دور میں بے شمار ٹی وی چینل سامنے آئے۔ان چینلز پر ہونے والے مذہبی پروگراموں نے اس مذہبی جہادی طبقے کی پرورش کی ہے جو ریاست کی متوازی طاقت کا مرکز بن چکا ہے۔ کئی نجی ٹی وی چینل اپنے ناظرین میں توہم پرستی اور تنگ نظری پیدا کر رہے ہیں۔
اس کتاب میں پاکستان کے نامور صحافی اور سیاسی مبصر خالد احمد اور ابلاغ عامہ کے استاد ڈاکٹر مہدی حسن کے وہ مضامین شامل کئے گئے ہیں جو ٹی وی چینلز کے مذہبی مباحث پر تنقیدی نظر ڈالتے ہیں۔
Be the first to review “پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.