بے موسم کا پھول
June 3, 2017جھلستے دنوں کے خواب
June 5, 2017Azadi se Pehle Musalmanon ka Zehni Rawaiyya
Translated by Hasan Abidi
آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ
غلام کبریا
ترجمہ: حسن عابدی
برصغیر کے مسلمان جب قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کررہے تھے تو کیا ان کے سامنے نئے ملک اور نئے معاشرہ کا کوئی واضح خاکہ تھا؟ کیا انہوں نے کوئی ایسا منصوبہ تیا ر کیا تھا کہ نئے ملک کا سیاسی ٗ معاشرتی اور معاشی ڈھانچہ کیا ہوگا؟ کیا برصغیر کے مسلمانوں کے سامنے کوئی ایسا نمونہ تھا جس کے مطابق وہ نئے ملک کو تہذیبی ٗ تعلیمی اور صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ؟ کیا آزادی سے پہلے جنوبی ایشیا کےمسلمانوں نے اپنی قوم کی تعلیمی اور معاشی ترقی کے لیے کبھی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی کی تھی؟ اور اب پاکستان کس راستے پر جارہا ہے؟ اس کتاب میں انہیں نازک سوالوں کی اہمیت کو سمجھ اور ان کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستان کے قیام کو پچپن سال گذرنے کے بعد ان سوالوں کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ خاص طور سے پاکستان کی نئی نسل کے لیے یہ کتاب سوچنے کی نئی راہیں کھولتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.