آپ کی جنت
December 16, 2017ہم کہاں سے آئے ہیں؟ ہم کیا ہیں؟ ہم کہاں جا رہے ہیں؟
December 17, 2017پاکستان: مستقبل کے امکانات
جوناتھن پیرس
ترجمہ: نائلہ رضا
کتاب ’’پاکستان: مستقبل کے امکانات‘‘ ایک رپورٹ ہے جو جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے سیاسی اور سلامتی امور کے ماہر تجزیہ کار جوناتھن پیرس نے مرتب کی ہے۔ یہ رپورٹ پاکستان کے آئندہ چند سال کے امکانی مستقبل کا جائزہ لیتی ہے۔ چند سال بعد پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال کیا ہوگی؟ پاکستان کے سیاسی اور سلامتی کے امور کیا رخ اختیار کریں گے؟ اس رپورٹ میں اس کا جائزہ لیا گیا ہے۔
مصنف: جوناتھن پیرس لندن میں رہتے ہیں۔ وہ ایل سیاسی تجزیہ نگار اور اٹلانٹک کونسل آف یونائیٹڈ، ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے سینئر فیلو ہیں۔ اس کے علاوہ وہ لیکیٹم انسٹیٹیوٹ کے اسسٹنٹ فیلو اور نیشنل سنٹر فار دی سٹڈیز آدف ریڈیکلائزیشن (آئی سی ایس آر) میں بطور ایسوسی ایٹ فیلو کام کرتے ہیں۔ وہ بکنگھم یونیورسٹی کے سنٹر فار سیکورٹی اینڈ انٹیلی جنس سٹڈیز میں وزیٹنگ لیکچرر ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.