آپ کا دماغ ٹائم مشین ہے: علم الاعصاب اور زمان کی طبیعیات
September 21, 2019اندھا گھڑی ساز
August 4, 2020شراکتی معیشت: سرمایہ دارانہ نظام سے آگے کی زندگی
₨ 700
Sharaakti Mueeshat: Sarmaaya-daar Nizaam se Aagay ki Zindagi
(Paish Lafz by Noam Chomsky)
Translation by Maqbool Elahi
شراکتی معیشت: سرمایہ دارانہ نظام سے آگے کی زندگی
مائکل البرٹ
پیش لفظ: نوم چومسکی
ترجمہ: مقبول الٰہی
یہ کتاب مسائل کے ایک وسیع دائرے کی چھان بین کرتی ہے، جس میں دوسرے موضوعات کے علاوہ معیشت اور سیاست، رشتہ داری اور کلچر، بین الاقوامی تعلقات اور ماحولیات اور ساتھ ہی ساتھ صحافت، سائنس اور تعلیم بھی آ جاتے ہیں۔ یہ کتاب مزاحمت کا طویل مدتی اور وسعت پذیر خاکہ فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے، جو تحریکوں کو لازمی آلات مہیا کریں جو مارٹن لوتھر کنگ کے مشہور الفاظ میں تاریخ کی قوس کو انصاف کی طرف جھکانے کی کوشش کریں۔
جبر کی خلاف مزاحمت کرنا اور آزادی کا تعاقب کرنا یقینا لازمی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ، ان کو حاصل کرنے کے لئے راستوں کی تعمیر کرنا اور اپنے مقاصد میں وضاحت لانا بھی ضروری ہے۔(نوم چومسکی)۔
مائیکل البرٹ سرگرم امریکی سماجی کارکن اور فعالیت پسند ہیں۔ وہ ماہر معاشیات، مقرر اور مصنف ہیں۔ وہ زی میگزین کے بانی ہیں اور آج کل وہ اس میگزین کے لکھنے والوں میں شامل ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.