قصائی کی بیوی
May 6, 2017ساون دیس
May 9, 2017مذہبی رواداری
Categories: All, Free Download, Social Issues
Tag: Social Issues
Mazhabi Rawadaari
by Safdar Siddiqi
مذہبی رواداری
صفدر صدیقی
مذہبی تفرقہ اور فرقہ وارانہ تعصب انسانی فہم اور معاشرتی رویوں کی بہترین نشوونما اور انسانی تہذیب وتمدن کی ترقی کی راہ میں ہمیشہ حائل رہا ہے ۔ اسی وجہ سے معاشرتی ترقی‘ جمہوریت کے فروغ اور سیاسی عمل کو صحت مند اور بار آور خطوط پر آگے نہیں بڑھایا جاسکا۔ اس کتاب میں ” امت وا حدہ”کے قرآنی نظریہ پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے اور بتا یا گیا ہے کہ یہ وہ نظریاتی تصور ہے جس کے ذریعہ ہرقسم کے مذہبی‘ نسلی ‘ لسانی اور قومی تعصبات سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ کتاب میں تمام مذاہب کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔
Be the first to review “مذہبی رواداری” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.